counter easy hit

پرتگال: نوجوان کو سمندر پر سرفنگ کرنا مہنگا پڑگیا, ویڈیو وائرل

ایڈونچر کے شوقین افراد خطروں سے کھیلنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اوراسی شوق میں اپنی جان تک خطرے میں ڈال دیتے ہیں

Portugal: Young surfing at the ocean was expensive۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جسے بلندو بالا لہروں پر سرفنگ کرنا مہنگا پڑ گیاہے۔ برازیل سے تعلق رکھنے والا نوجوان پرتگال کے سمندر پرسرفنگ کا شوق پور ا کر رہا تھا کہ اچانک 45میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اُٹھنے والی 70فٹ بلند لہر کی زد میں آگیا اور یوں منہ کے بل سمندر میں گر پڑاتاہم زخمی ہونے سے بال بال بچ گیا جسے چند لمحوں میں ہی جیٹ اسکی کی مدد سے ریسکیو کرلیا گیا۔