counter easy hit

فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ صبا قمر رواں سال کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی

لاہور: فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ صبا قمر 2018 کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی۔

Popular actor of movies and TV Saba Qamar will get married and settle down this year endاس سے قبل بھی صبا قمر کی شادی کرنے کی افواہیں گردش کرتی رہی ہیں۔ مگر اب انہوں نے شادی کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے جس کیلئے انہوں نے شوبز سے وابستہ اپنے جیون ساتھی کا انتخاب بھی کر لیا ہے اور اب وہ رواں سال کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی۔ ذرائع کے مطابق ان کے ہونے والے شوہر کو صبا قمر کے شوبز میں کام کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔