counter easy hit

تھانہ شمس کالونی پولیس کی کاروائی, سٹریٹ کرائم کی وارداتو میں ملوث گروہ گرفتار

اسلام آباد (اصغر علی مبارک)تھانہ شمس کالونی پولیس کی کاروائی, سٹریٹ کرائم کی وارداتو میں ملوث گروہ گرفتار کر لیا گیا،پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے 2 30 بور پسٹل،5 موبائل اور 20 ہزار روپے برآمد، گرفتار ملزمان میں زکریہ اور عاصم شاہ شامل، ملزمان نے جڑواں شہروں میں متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے، پولیس نے ملزمان کے خلاف دفعہ 392/412 کے تحت مقدمہ درج کر لیا

POLICE, STATION, SHAMS COLONY, RAIDED, AND, ARRESTED, GROUP, INVOLVED, IN, STREET, CRIMES

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website