counter easy hit

اسلام آباد:تھانہ شالیمار پولیس نے جسم فروشی کے مکرو دھندے میں ملوث تین خواتین سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا،ایس ایچ او تھانہ شالیمار

Police, arrested, men, and, women, involved, in, prostitution, from, islamabadاسلام آباد(اصغر علی مبارک)تھانہ شالیمار پولیس کی کاروائیج سم فروشی کے مکرو دھندے میں ملوث تین خواتین سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا،ایس ایچ او تھانہ شالیمارگرفتار ملزمان میں جاوید،آصف،سمیرہ، آصفہ اور نہیہ شامل،ملزمان کو ایف 10 مرکز سے گرفتار کیا گیا

ملزمان کے خلاف 371 اے اور 371 بی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا،پولیس

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website