counter easy hit

اسلام آباد،سینیٹ انتخاب کیلئے ن لیگ کے نئے ٹکٹ جاری

اسلام آباد(رپورٹ اصغر علی مبارک) سینٹ انتخابات/ٹکٹ جاری سینیٹ انتخابات،ن لیگ امیدواروں کونئےپارٹی ٹکٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ امیدواروں کوٹکٹس پارٹی چیئرمین راجہ ظفرالحق نےجاری کئے ہیں۔ پارٹی چیئرمین کوٹکٹس جاری کرنےکااختیار ہے،راجہ طفر الحق نے اپنے اختیارات بروئے کار لاتے ہوئے بڑیے قانونی ابہام کو دور کردیا

PMLN, INITIATED, NEW, SENATE, TICKETS, TO, THE, CANDIDATES, RAJA ZAFAR UL HAQ CHAIRMAN, PMLN, USED, HIS, RIGHTS