counter easy hit

پالتو بلی بھی بیلے ڈانس کی شوقین نکلی

امریکی شہری نے اپنی پالتو بلی کی خفیہ حرکات نوٹ کرنے کیلئے کمرے میں کیمرہ لگایا تو حیران رہ گیا

Pet cat also got eager of bellay danceجو لوگ بلیاں پالتے ہیں وہ جانتے ہوں گے کہ بلیاں کیسی کیسی حرکتیں کرتی ہیں بعض دفعہ اپنی شرارتوں سے ہنساتی ہیں اور بعض دفعہ شرارت میں پورا گھر الٹ پلٹ کر رکھ دیتی ہیں۔ بلیاں انسانوں کو دیکھ کر سیکھتی بھی ہیں اور ان جیسی حرکتیں کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔ بلیاں عموماً ڈانس کی بھی شوقین ہوتی ہیں۔ جب گھر پر کوئی نہیں ہوتا تو وہ ڈانس کرتی ہیں۔امریکہ میں ایسے ہی ایک شخص نے اپنی بلی کی خفیہ حرکات کو دیکھنے کیلئے گھر میں کیمرہ نصب کیا اور جب اس نے اس کیمرے میں اپنی بلی کی حرکات دیکھیں تو وہ حیران رہ گیا۔ اس کی بلی بیلے ڈانس کی شوقین نکلی۔ بلی کے ڈانس کی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو چکی ہے۔