counter easy hit

پشاور زلمی کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کیلئے شیلٹر ہوم قائم

فائونڈیشن کی جانب سے تیار کردہ دس شیلٹر ہومز میں روہنگیا بے گھر مسمانوں کے اہل خانہ کو سہارا دیا جاچکی ہے :جاوید آفریدی

 Peshwar, Zalmy, Foundation, came, out, to, help, rohingya, muslims, and, initiate, shelter, home,s, for, them پشاور (یس اردو نیوز) پشاور زلمی فائونڈیشن اور چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے لیے شیلٹرز ہوم کا قیام ، روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہونیوالے ظلم اور المیہ نہ صرف تمام پاکستانیوں بلکہ تمام نرم دل انسانوں کے لیے فکرمندی اور تشویش کا باعث ہے .بڑی تعداد میں بے گھر ہونیوالے ان افراد کے لیے پشاور زلمی اور پشاور زلمی فاؤنڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی نے شیلٹر ہوم بنانے کے کام میں اپنے تعاون کا آغاز کیا ہے ۔ نیپال میں موجود نامور ٹی وی میزبان وقار زکا کے رابطے کے بعد پشاور زلمی فاؤنڈٰیشن کی جانب سے شیلٹرز ہوم کی تعمیر Peshwar, Zalmy, Foundation, came, out, to, help, rohingya, muslims, and, initiate, shelter, home,s, for, themکا آغاز کیا گیا جس میں دس گھر شیلٹرز ہوم میں روہنگیا مسلمانوں کی فیملیز آباد منتقل ہوچکی ہے اپنے پیغام میں جاوید آفریدی نے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں پر ظلم اور بے گھر ہونا ایک بڑا انسانی المیہ ہے ، اقوام متحدہ کے ساتھ پاکستان حکومت اور عوام کو بھی ان کی مدد میں آگے آنا چاہئے ۔ وقار زکا نے اپنے پیغام میں پشاور زلمی اور جاوید آفریدی کاشکریہ ادا کیا ۔

Peshwar, Zalmy, Foundation, came, out, to, help, rohingya, muslims, and, initiate, shelter, home,s, for, them

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website