counter easy hit

پشاور کا واقعہ بہت افسوسناک ہے، دل خون کے آنسو رو رہا ہے، مریم نواز

Peshawar incident is very sad, heart is crying bloody tears, Maryam Nawaz‏لندن: پشاور کا واقعہ بہت افسوسناک ہے، دل خون کے آنسو رو رہا ہے دعا ہے اللہ تعالیٰ ہارون بلور کے درجات بلند کرے بلور خاندان کے لوگ بہت بہادر ہیں، انہوں نے بہت قربانیاں دی ہیں گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کی طرف بھاگتا ہے سب کو سمجھ آ رہی ہے مسلم لیگ کے خلاف فیصلے پر فیصلہ کیوں آرہا ہے سب کو سمجھ آرہی ہے گرفتاریاں کیوں ہورہی ہیں، کیونکہ مسلم لیگ جیت رہی ہے ابوظہبی میں کسی ملاقات کا علم نہیں نواز شریف کی مخالفت میں پورے ملک کو داؤ پر لگا دیا گیا ہے، مریم نواز