counter easy hit

پی ڈی ایم اے نے بلوچستان کیلئے موسم ایڈوائزری جاری کردی

فلڈکمیشن آف پاکستان نے آئندہ جمعہ سے اتوار تک کے لئے بلوچستان کے حوالے سے موسم کی ایڈوائزری جاری کردی، اس دوران صوبے کے 4 ڈویژنوں میں ہلکی سے تیز بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

PDMA issued weather advisory for Balochistan

PDMA issued weather advisory for Balochistan

پی ڈی ایم اے بلوچستان کی موسم ایڈوائزری کے مطابق قلات، ژوب، نصیرآباد اور سبی ڈویژن میں ہلکی سے تیز بارش کاامکان ہے۔ ایڈوائزری میں متعلقہ ڈویژنل کمشنروں سےکہاگیا ہے کہ وہ اپنےمتعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزکو پیشگی اقدامات کی ہدایات جاری کردیں۔ متعلقہ اضلاع میں پکنک پوائنٹس پر دفعہ 144نافذکرنےکی بھی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website