counter easy hit

پی اے ٹی کے دھرنے کی تیاریاں، اسٹیج کیلئے سامان پہنچا دیا گیا

PAT, SIT IN, LUGGAGE FOR PREPARATIONS, STARTED, REACHING, HEAD, OFFICEپاکستان عوامی تحریک کے لاہور میں دھرنے کی تیاریاں جاری ہیں، اسٹیج کے لیے کنٹینرز چیئرنگ کراس مال روڈ پہنچائے دیے گئے ہیں ۔

پاکستان عوامی تحریک 17 جنوری کو چیئرنگ کراس مال روڈ پر دھرنا دے گی، اس سلسلے میں تیاریاںشروع ہوگئی ہیںتاہم چیئرنگ کراس پر مرکزی اسٹیج کا رخ ریگل چوک کی جانب ہو گا۔انتظامیہ کی طرف سے اسٹیج بنانے کے لیے کنٹینرز پہنچادیا گیا ہےجبکہ کرسیاں، قالین اور لائٹنگ کا سامان بھی پہنچایا جا رہا ہے۔ چیئرنگ کراس پر مال روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website