counter easy hit

پردیسی گھروں کو روانہ فیض آباد جنرل بس سٹینڈ پر مسافروں کا بے پناہ رش

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) پردیسی گھروں کو روانہ فیض آباد جنرل بس سٹینڈ پر مسافروں کا بے پناہ رش مسافر بسوں کی چھتوں پر منہ مانگے پیسے دیکر سفر کرنے پر مجبور Passengers' rush on Faizabad General Bus Stand, leaving exterior homeٹرانسپورٹر مسافروں سے زبردستی زیادہ کرایہ وصول کرنے لگے ٹریفک پولیس کے چالان کاٹنے کے باوجود کرایہ وصولی میں من مانی چیک انیڈ بیلس فشوں پولیس بے بس گھروں میں جا کر عید منانے والے مسافر لٹنے پر مجبور لڑائی جھگڑے توں تکرار