counter easy hit

قومی کرکٹرز کی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شرکت

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شریک ہوئے۔

اس موقع موجود شہریوں نے قومی ہیروز کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے،فاسٹ بولر حسن علی نے عوام کے سامنے آکر روایتی انداز Participating in the flag of national cricketers to flag the flag on Wagah borderمیں جشن منایا جب کہ پیسرز رینجرز کے نوجوانوں کیساتھ پریڈ میں بھی شریک ہوئے۔

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، اظہر علی، سمیع اسلم، بابر اعظم، حارث سہیل،عثمان صلاح الدین، فہیم اشرف،سعد علی، راحت علی، حسن علی کیساتھ آفیشلز بھی تقریب میں موجود تھے۔