counter easy hit

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وفد میں ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری، چیف وہپ عامر ڈوگر اور وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان شامل تھے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو مزید پختہ بنانے کا عزم پاک سعودی دیرینہ اور برادرانہ تعلقات پر پوری قوم کو فخر ہے: سپیکر قومی اسمبلی سعودی عرب ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہا ہے :اسد قیصر آپ کے دورہ سے پاکستان میں معاشی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا: سپیکر قومی اسمبلی پاکستان اور سعودی عرب مل کر علاقائی اور خطے کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں: اسد قیصر پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری اور شراکت داری سے باہممی تعلقات مزید مستحکم ہوں گے: سپیکر قومی اسمبلی سعودی عرب اور پاکستان برادر دوست ملک ہیں: سعودی ولی عہد دونوں ہر مشکل حالات میں ہمیشہ ساتھ ساتھ رہے ہیں: محمد بن سلمان