counter easy hit

پیرس شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 67 ویں سالگرہ دنیا کے 90 ممالک کے ساتھ پیرس میں بھی منائی جا رہی ہے

تحریر و تصاویر ۔۔۔ راو خلیل احمد
پیرس شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 67 ویں سالگرہ دنیا کے 90 ممالک کے ساتھ پیرس میں بھی منائی جا رہی ہے ۔اس سلسلے میں پیرس کے شمالی مضافاتی شہر لاکورنیئو کے شاندار ریسٹورنٹ
Le PALACE میں جاری ہے۔
لاکورنیئو 38 ہزار نفوس پر مشتمل ٹرین ٹرام بس اور میٹر سے مزین شہر ہے ۔جس میں غیر ملکیوں اور خصوصا” پاکستانیوں کا تناسب اسے لندن کے ساوتھ آل سے مشاہبت دلاتا ہے۔
FB_IMG_1519035910340
ڈاکٹر قادری کے بڑے فرزند صدر سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین القادری اس تقریب کے مہمان خصوصی ہیں جو آج شام ہی لندن سے پیرس پہنچے ہیں ۔ منہاج القرآن فرانس کے رفقاء و وابستگان کی اس محفل میں قوالی کا اہتمام کیا گیا ہے جو منہاج نعت کونسل نے آج کے دن کی مناسبت سے خصوصی طور پر تیار کی ہے۔

FB_IMG_1519035916320
آج صدر منہاج القرآن چوھدری محمد اعظم نے تنظیم کے ہمراہ تمام شرکاء محفل کے لیے کھانے کا اہتمام کیا۔

FB_IMG_1519035921021

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website