counter easy hit

پرینیتی چوپڑا اکشے کمار کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی

بالی وڈ کے مشہور کامیڈی و ایکشن اداکار اکشے کمار اور نوجوان اداکارہ پرینیتی چوپڑا پہلی بار ہدایت کار انوراگ سنگھ کی فلم ”سارا گڑھی“ میں جلوہ گر ہوں گے۔

Parineeti Chopra with Akshay Kumar will be twistingپرینیتی فلم میں اکشے کمار کی اہلیہ کا کردار ادا کریں گی۔ فلم کی کہانی سارا گڑھی کی جنگ پر مبنی ہے، جس کی شوٹنگ سارا گڑھی کے علاقے اور اس سے قریب گاﺅں میں کی جائے گی۔ فلم کے پروڈیوسر کرن جوہر اور ان کے ساتھ سلمان خان ہیں تاہم شوٹنگ کا آغاز آئندہ سال جنوری سے ہوگا۔