counter easy hit

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے حامی ہیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے لاہور میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے حامی ہیں۔

Pakistan's supporters in the fight against terrorism, Secretary-General of the United Nations

Pakistan’s supporters in the fight against terrorism, Secretary-General of the United Nations

اپنے ایک جاری بیان میں انتونیو گوتریز کا کہنا تھا کہ لاہور دھماکے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس ہے اور دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں اور شہید ہونے والوں کے ورثا سے تعزیت کرتے ہیں۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے حامی ہیں اور دھماکے کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website