counter easy hit

راجہ علی اصغر کی والدہ کی وفات پر فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کا اظہار افسوس

Raja Ali Asghar With his Mother

Raja Ali Asghar With his Mother

پیرس۔(مرزا خالدبشیر) راجہ علی اصغر کی والدہ کی وفات پر فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اور سیاسی جماعتوں کے صدور جنرل سیکریٹری اور کاروباری شخصیات کارکنان اور دوستوں کا اظہار افسوس ۔ماں جیسی ہستی کا نعم البدل نہیں تمام دوستوں نے ٹیلیفونک رابطے کے بعد کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ھم انکے ساتھ کھڑے ھیں۔