counter easy hit

پاکستانی اور کشمیری تارکین وطن کمیونٹی آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے پلیٹ فارم سے مسئلہ کشمیر بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں نمایاں کردار ادا کررہی ہے اور مثالی اتحاد قائم ہوچکا ہے، نعیم چوہدری

پاکستانی اور کشمیری تارکین وطن کمیونٹی آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے پلیٹ فارم سے مسئلہ کشمیر بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں نمایاں کردار ادا کررہی ہے اور مثالی اتحاد قائم ہوچکا ہے
پیرس (خصوصی رپورٹ) چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس چوہدری نعیم نے کہا ہے کہ پاکستانی اور کشمیری تارکینوطن کمیونٹی آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے پلیٹ فارم پر متحد ہوچکی ہے۔ اورمسئلہ کشمیر بین الاقوامی فورمز ، بالخصوص یورپ بھر میں اجاگر کرنے میں نمایاں کردار ادا کر سکتی ہے۔
PAKISTANI, AND, KASHMIRI, COMMUNITY, UNITED, FOR, KASHMIR, ISSUE, AT, ALL, PARTIES,KASHMIR, FORUM, PLATE, FORM, SAYS, CHAIRMAN, EXECUTIVE, COMMITTEE, KASHIR, FORUM,FRANCE