counter easy hit

پاکستان نے اہم ترین ٹورنامنٹ جیت لیا ۔۔

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان نے بھارت کو ہرا کر تین ملکی کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا ، تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان وائٹس نے ایران کو ہرایا، شائقین مقابلو ں سے خوب لطف ہوئے۔تین ملکی انٹرنیشنل کبڈی کے فائنل کا میدان پنجاب سٹیڈیم میں سجا، پاکستان گرین اور بھارت کی ٹیموں میں ٹائٹل کیلئے جنگ ہوئی۔ پاکستان نے بھارت کو ہرا کر تین ملکی کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا ، تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان وائٹس نے ایران کو ہرایا، شائقین مقابلو ں سے خوب لطف ہوئے۔تین ملکی انٹرنیشنل کبڈی کے فائنل کا میدان پنجاب سٹیڈیم میں سجا، پاکستان گرین اور بھارت کی ٹیموں میں ٹائٹل کیلئے جنگ ہوئی،، پہلوانوں کے داؤ پیچ، پھرتی اور زور آزمائی نے شائقین کا بھی خوب لہو گرمایا۔ پاکستان گرین نے بھارتی سورماں کو 29 کے مقابلے میں 40 پوائنٹس سے چت کر کے ٹرافی پر قبضہ جمایا، تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان وائٹ نے ایرانی ٹیم کو دھول چٹائی۔ آخر میں صوبائی وزیر کھیل نے فاتح پہلوانوں میں انعامات تقسیم کئے