counter easy hit

کمزور پاکستان سے دہشتگردی کیخلاف جنگ کو نقصان ہوگا،مفتاح اسماعیل

PAKISTAN, WILL, BE, WEAKEN, IF, WE, QUARRELED, EACH, OTHERوزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو کمزور کرنے سے دہشت گردی کیخلاف جنگ کو نقصان ہوگا ۔میڈیا سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کو کمزور کرنے کا مطلب وار آن ٹیرر کو کمزور کرنا ہے،اگر پاکستان کی مالی مشکلات میں اضافہ ہو گا تو اس سے انتہا پسندوں کے خلاف کاروائی متاثر ہو سکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی کی مالی امداد روکنے سے پاکستان کی مالی مشکلات میں زیادہ اضافہ نہیں ہو گا،اسلام آباد اپنی ضروریات سے آگاہ ہے۔مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ گزشتہ سال پاکستان کو امریکا کی طرف سے ایک ارب ڈالر منتقل ہوئے، جس میں سے 55کروڑ کولیشن سپورٹ فنڈ کا حصہ تھا جبکہ 45کروڑ ڈالر کی امداد دی گئی تھی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website