counter easy hit

پاکستان سٹاک ایکسچینج: ایک ہفتے کے دوران 44 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی

پیر کے روز مارکیٹ کا آغاز 45 ہزار 222 پوائنٹس پر ہوا، مگر جمعے کو مارکیٹ 44 ہزار 555 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔

Pakistan Stock Exchange: Reduction of more than 44,000 points during a week

Pakistan Stock Exchange: Reduction of more than 44,000 points during a week

کراچی: ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 884 پوئنٹس کی کمی کے بعد 44 ہزار 337 پوائںٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ تفصیلات پاکستان سٹاک ایکسچینج گذشتہ کاروباری ہفتے شدید دباوں کا شکار رہی، پیر سے جمعے کے دوران ہونے والے ٹریڈنگ سیشن کے دوران ایک دن میں سب سے بڑی مندی کا ریکارڈ بھی بنا تا ہم جمعے کے روز شیئرز کی قیمتیں کم ہونے کے باعث سرمایا کاروں نے ایک بار پھر خریداری شروع کردی، جس کے باعث انڈیکس میں 553 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا، پیر کے روز مارکیٹ کا آغاز 45 ہزار 222 پوائنٹس پر ہوا، مگر جمعے کو مارکیٹ 44 ہزار 555 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ ایک ہفتے کے دوران بیرونی سرمایا کاروں نے 9 لاکھ 90 ہزار ڈالر مالیت کے حصص خریدے، سٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے باعث سٹاک مارکیٹ میں میں شیئرز کی فروخت کا رجحان جاری ہے، اگر سیاسی سطح پراستحکام آگیا تو پاکستان سٹاک ایکسچینج نئے ریکارڈز بھی بنا سکتی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website