counter easy hit

پاکستان ون ڈے رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آگیا

دبئی ; پانچ بار کی ورلڈ چیمپئن ٹیم آسٹریلیا روایتی حریف انگلینڈ سے ہار کر چونتیس سال بعد ون ڈے رینکنگ کی بدترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گئی، پاکستان کو پانچواں نمبر مل گیا۔ آئی سی Pakistan ranked fifth in one-day rankingsسی کی جاری کردہ تازہ ون ڈے رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم کو پانچویں پوزیشن مل گئی جبکہ روایتی حریف انگلینڈ سے ہار کر پانچ بار کی ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا چھٹے نمبر پر پہنچ گئی۔ کینگروز کو چونتیس سال بعد اس بدترین پوزیشن پر جانا پڑا، پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرنے کا انعام میزبان انگلش ٹیم کو مل گئی۔ آٹھ ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ بھارت کو پیچھے دھکیل کر نمبر ون بن گئی۔