counter easy hit

کشمور کی حلقہ این اے 209 کو ختم کرنے کیخلاف کشمور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

کندھ کوٹ (رپورٹ ملک فائق عباس )ڈسٹرکٹ کشمور کی حلقہ این اے 209 کو ختم کرنے کیخلاف کشمور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ۔ کندھ کوٹ ۔مظاہرہ کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے سردار احسان الرحمان مزاری کر رہے تھے۔    مظاہرے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکڑون کارکنوں نے شرکت کی  ۔احتجاجی ریلی کشمور ٹائون کمیٹی سے ڈسٹرکٹ پریس کلب تک نکالی گی۔ ۔ہمارہ حلقہ این اے 209 ختم کرکے کے لاکھون ووٹرز کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے ایم این اے احسان الرحمان مزاری کا بیان ۔

جب تک حلقہ این اے 209 بحال نہ کیا جائے گا الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج جاری رہے گا احسان الرحمان مزاری الطاف کھوسو۔اعجاز سولنگی اور دیگر رہنماِون نے مظاہرین سے  خطاب کیا۔