counter easy hit

پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کی تنظیم کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اورسیز صدر سنیٹر رحمان ملک

Rehman Malik

Rehman Malik

اوسلو (خصوصی رپورٹ ) پاکستان پیپلزپارٹی اورسیز کے صدر سنیٹر رحمان ملک نے پارٹی اورسیز تنظیمات کو فوری طور پر تعلیل کردیا ہے نیز انہوں اس بات پر سختی سے برہامی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ وہ عہدے اپنے نام کے ساتھ لکھتے ہیں جن کوئی وجود ہی نہیں یہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے خود ساختہ یورپ کواڈنیٹر سے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ جب وہ اٹھنے لگا تو اس کو بٹھا دیا اس خبر سے یورپ بھر میں کارکنوں میں خوشی لہر دوڑ گئی