counter easy hit

پاکستان میں عام انتخابات دو ہزار اٹھارہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کامیابی پر ان کے حامی اور عمران خان کے فین بے حد خوش ہیں اور خوشی کو مختلف انداز میں منا رہے ہیں۔ ابرار کیانی

پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جن میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے انتہائی نادر پورٹریٹ آویزاں کیا گیا ہے جس میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے پورٹریٹ کےساتھ انتہائی مہارت کیساتھ نئے وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب کا پورٹریٹ تیار کیا گیا ہے۔ جس میں تصویر میں باآسانی قائد اعظم محمد علی جناحؒ کو اوپر اور ان کی تصویر کے عین نیچے ان کے فالوراور نئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی تصویر ہے۔  انوکھا فن پارہ فرانس کے شہر پیرس میں موجود پاکستانی سفارتخانے میں آویزاں کیا گیا ہے۔ جو نہایت دلچسپ ہے۔ نے انوکھے انداز میں چیئرمین تحریک انصاف کو خراجِ تحسین دیتے ہوئے عمران خان کا پورٹریٹ بنایا ہے۔

Pakistan, Embassy, France, admired, Prime Minister, of, Pakistan, Imran Khan, in, very, Different, way, photos, shared, by, Ibrar Kayani, Senior, Leader, PTI, France

Senior Leader PTI, France, Ibrar Kayani, with, amazing combined portrait of Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah and Prime Minister of Pakistan Imran Khan

پاکستان میں عام انتخابات دو ہزار اٹھارہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کامیابی پر ان کے حامی اور عمران خان کے فین بے حد خوش ہیں اور خوشی کو مختلف انداز میں منا رہے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کی بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے ساتھ تصویر  انٹرنٹ پر وائرل ہورہی ہے۔ جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور آرٹسٹ کی مہارت کو سراہ رہے ہیں۔

Pakistan, Embassy, France, admired, Prime Minister, of, Pakistan, Imran Khan, in, very, Different, way, photos, shared, by, Ibrar Kayani, Senior, Leader, PTI, France

Senior Leader PTI, France, Ibrar Kayani, with, amazing combined portrait of Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah and Prime Minister of Pakistan Imran Khan

Pakistan, Embassy, France, admired, Prime Minister, of, Pakistan, Imran Khan, in, very, Different, way, photos, shared, by, Ibrar Kayani, Senior, Leader, PTI, France

Senior Leader PTI, France, Ibrar Kayani, with, amazing combined portrait of Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah and Prime Minister of Pakistan Imran Khan

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website