counter easy hit

 ہیوی انڈسٹریل ٹیکسلا کا تیار شدہ اوور ھیڈ برج آئی جے پی روڈ نہ لگ سکا ،تیز رفتار ڈمپر نے ریلوے ملازم قاضی ساجدکو کچل دیا

Over, head, bridge, prepared, by, heavy, industry, Texilla, not, able, to, fixed, in, IJP, road, Islamabad, but, heavy, duty, dumper, killed, Pak, Railway, employee, on, road, today
ا سلام آباد(خصوصی رپورٹ) ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد راولپنڈی کے سنگم پر تیز رفتار ڈمپر نے ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد کے ملازم قاضی ساجدکو کچل دیا حادثہ میں ملازم موقع پر جان بحق ہو گیا جس پر ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد کے ملازمین نے آئی جے پی روڈ بلاک کر دی ،اس موقع پر تین تھانوں تھانہ سبزی منڈی اسلام آباد ،تھانہ رتہ امرال راولپنڈی ،تھانہ پیر ودا ھی راولپنڈی کی پولیس کی بھاری نفری آئی جے پی روڈ پہنچ گی تاھم روز روز کے حادثات پر راولپنڈی متاثرین نے لاش اٹھانے سے انکار کردیا اور احتجاج جاری رکھا اور پاکستان ریلوے کیرج فکیٹری کے منجینگ ڈاریکٹر جناب صاحبزادہ امتیاز احمد ،ڈپٹی منجینگ ڈاریکٹر جناب اسد فاروق چستی کی آمد پر مزاکرات کے بعد ٹریفک بحال ھوئی اسلام آباد کی اہم شاہراہ بلاک ہونے سے جڑواں شہروں کا ٹریفک نظام دو گھنٹے تک درھم برھم رھا واضح رھے کہ ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد کے ھزا روں ملازم روزانہ کم ازکم چھ مرتبہ آئی جے پی روڈ کراس کرتے ہیں جبکہ ہیوی انڈسٹریل ٹیکسلا کا تیار شدہ اوور ھیڈ برج کئی سالوں سے آئی جے پی روڈ پر لگنے کے انتظار میں کئی سالوں سے پڑا تباہ برباد ھورہا ھے

Over, head, bridge, prepared, by, heavy, industry, Texilla, not, able, to, fixed, in, IJP, road, Islamabad, but, heavy, duty, dumper, killed, Pak, Railway, employee, on, road, todayOver, head, bridge, prepared, by, heavy, industry, Texilla, not, able, to, fixed, in, IJP, road, Islamabad, but, heavy, duty, dumper, killed, Pak, Railway, employee, on, road, todayOver, head, bridge, prepared, by, heavy, industry, Texilla, not, able, to, fixed, in, IJP, road, Islamabad, but, heavy, duty, dumper, killed, Pak, Railway, employee, on, road, today