counter easy hit

سگی بہن کی خوشنودی کیلئے اپنی محبت کا گلہ گھونٹ دیا تھا، ودیا بالن

ممبئی: اداکارہ ودیا بالن نے ٹی وی پر چلنے والے نیہا دھوپیا کے معروف شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی سگی بہن کی خوشنودی کیلئے اپنی محبت کا گلہ گھونٹ دیا تھا۔

our love was sung for canine sister's happiness, Vidya Balanودیا بالن کا بڑے رومانٹک انداز میں نیہا دھوپیا کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ کو پتا ہے کہ میں اپنے آپ کو ایک ’’شہید‘‘ کی طرح محسوس کرتی ہوں کیونکہ جیسے ہی مجھے پتا چلا کہ میرا محبوب اصل میں مجھے نہیں بلکہ میری بہن کو پسند کرتا ہے تو میں نے سوچا کہ شاید اب میرا محبوب میرا دولہا بھائی بن سکتا ہے جس پر میں نے اپنی محبت کا گلہ گھونٹنے کا فیصلہ کر لیا۔

 

 

 

Ad

Ad

Ad