counter easy hit

مقبوضہ کشمیر: چیک پوسٹ پر حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی

ری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلواما میں نامعلوم افراد کا چیک پوسٹ پر حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک، 3 شدید زخمی ہو گئے۔بھارتی Occupied Kashmir: 2 policemen killed, 3 wounded in check postحکام کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے صبح سویرے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس کے باہر قائم چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہو گئے۔پولیس اور حملہ آوروں میں فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا لیکن وہ اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے، پولیس اور قابض فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی۔