counter easy hit

ناروے: ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ، نیدر لینڈ کی کامیابی

اوسلو: افتتاحی روز 5۔42 کلومیٹرز کے ٹرائل ٹائم میں نیدرلینڈ کی ٹیم نے مقررہ فاصلہ 55٫41 سیکنڈز میں طے کر کے کامیابی اپنے نام کر لی

Norway: The World Cycling Championship, the Netherlands's successناروے میں خواتین کی ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کے افتتاحی روز نیدر لینڈز کی ٹیم نے کامیابی حاصل کر لی ہے ۔ ناروے میں خواتین کی سائیکل ریس کے افتتاحی روز بیالیس اعشاریہ پانچ کلومیٹر کے ٹائم ٹرائل راؤنڈ میں سائیکلسٹ نے ایک دوسرے پر برتری کیلئے خوب محنت کی ۔ نیدر لینڈز کی ٹیم نے ریس کے آغاز سے ہی شاندار پرفارمنس دی ۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ پچپن اعشاریہ اکتالیس سیکنڈز میں طے کر کے فتح سمیٹی ۔ ریس میں دوسری پوزیشن ٹیم ڈولمین اور تیسری جرمن ٹیم بیگلا کے نام رہی۔