counter easy hit

سواں کیمپ جی ٹی روڈ پر بنوں بیف پلائو کا شاندار افتتاح، معروف سیاسی وسماجی شخصیت پیر سید حسنین کاظمی اور انٹرنیشنل یوتھ جرنلسٹ کونسل کے چیئرمین راجہ زاہد آزاد نے افتتاح کیا۔

روات(نمائندہ خصوصی)سواں کیمپ جی ٹی روڈ پر کاروباری مرکز نور فاسٹ فوڈز کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں   معروف سیاسی وسماجی شخصیت پیرسید حسنین کاظمی۔ چیئرمین یوتھ انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل راجہ زائد آذاد،دیگر نے افتتاح کیا افتتاحی تقریب میں علاقہ بھر سے سیاسی سماجی کاروباری شخصیات اور عوام علاقہ نے شرکت کی۔

noor, beef pulao, and, fast food, restaurant, inaugurated, by, social, personality, pir Hasnain kazmi, and, chairman, youth, journalist, council, Raja Zahid Azad

تفصیلات کے مطابق سوآں کیمپ جی ٹی روڈ پر حضرت ولی خان۔ مدثر نورنے فاسٹ فوڈز نوربنوں بیف پلاؤ کا افتتاح کروایا۔ تقریب آغاز تلاوت کلام پاک اور دعا سے کیا گیا۔

noor, beef pulao, and, fast food, restaurant, inaugurated, by, social, personality, pir Hasnain kazmi, and, chairman, youth, journalist, council, Raja Zahid Azad