counter easy hit

نواز شریف کی سزا معطل ۔۔ نااہلی کا کیا بنے گا کیا اب وہ الیکشن لڑ سکیں گے ؟

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدمیاں محمد نواز شریف اپنی 11 سالہ سزا کی معطلی اور رہائی کے فیصلے کے باوجود نااہل رہیں گے۔سابق وزیراعظم کو سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62/63 کے تحت کسی بھی عوامی عہدے کیلئے نااہل قرار دیا تھا۔ میاں محمد نواز شریف نےاقامہ رکھنے میں نااہلی کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل بھی دائر کی تھی لیکن یہ اپیل بھی خارج ہوئی۔آئین ماہرین کے مطابق میاں محمد نواز شریف کی نااہلی ختم کرنے کا فیصلہ صرف پارلیمنٹ کے پاس ہے لیکن سردست سابق وزیراعظم کو پارلیمنٹ سے حمایت ملنا ناممکن دکھائی دیتا ہے۔ اس طرح میاں نواز شریف کی مشکلات برقرار رہیں گی۔ قاضح رہے کہ گذشتہ روز اسلام آباد ہائکوارٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کپٹن (ر) صفدر کی سزا معطل کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دیا۔ اسلام آباد ہائکوارٹ مںی فصلے کے وقت پارٹی صدر شہباز شریف ، پارٹی کے مرکزی رہنما اور پارٹی کارکنان بھی موجود تھے۔ اسلام آباد ہائکوارٹ کا فصلہ سنتے ہی خوشی کی لہر دوڑ گئی اور مبارکبادوں اور مٹھائو ں کی تقسم کا سلسلہ شروع ہو گاپ ۔نواز شریف کی رہائی پر ملک کے مختلف شہروں مںی جشن منایا گار تاہم اب مسلم لگا ن نے باقاعدہ طور پر نواز شریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کپٹن (ر) صفدرکی جلر سے رہائی کا جشن منانے کا فصلہ کر لائ ہے۔ تفصلافت کے مطابق نواز شریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کپٹن (ر) صفدرکی جیلسے رہائی پر مسلم لگئ ن یوم عاشور کے بعد یوم تشکر منائے گی۔جبکہ نواز شریف اور مریم نواز بگمئ کلثوم نواز کے چہلم تک کسی سائسی سرگرمی مںئ حصہ نہںب لںک گے۔ ایک خبر کے مطابق مریم نواز نے پارلما نی سارست مںا آنے کا فصلہ کر لار ہے جس کے تحت مریم نواز لاہور کے حلقہ این اے 127 سے ضمنی الکشنا مںا حصہ لںا گی۔ این اے 127 سے مسلم لگئ ن کے کاماںب لکن کورنگ اُمدفوار علی پرویز اپنی نشست سے استعفیٰ دیں گے جس کے بعد مریم نواز اس حلقے سے الکشنا مںا حصہ لںہ گی۔تاہم یہ سب کام بگمز کلثوم نواز کے رسم چہلم کے بعد کاے جائے گا۔یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف ،،مریم نواز اور کپٹن (ر) صفدر کو ایون فلڈ ریفرنس کسل مںم نبہ عدالت نے سزا دی تھی جس کے تحت سابق وزیراعظم نواز شریف کو 11 اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو 8 جب کہ داماد کپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قدع کی سزا سنائی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشر نے فصلے مںس نوازشریف کو 80 لاکھ پاؤنڈ اور مریم نواز کو 20 لاکھ پاؤنڈ جُرمانہ بھی عائد کان اور ایون فلڈن اپارٹمنٹس کو ضبط کرنے کا بھی حکم دیا جب کہ عدالت نے کپٹن (ر) صفدر پرکوئی جُرمانہ عائد نہں کا ۔تنومں مجرموں نے سزاؤں کے خلاف اسلام آباد ہائکوںرٹ مںر اپںاعد دائر کںا، جن کو سماعت کے لےئ منظور کرتے ہوئے اسلام آباد ہائکوررٹ نے گذشتہ روز تنوٹں مجرموں کی سزا معطل کرنے اور انہںک رہا کرنے کا حکم دیا۔ جبکہ تنونں قدایوں کو 5،5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے بھی جمع کروانے کا حکم دیا گاک ۔۔نواز شریف اور مریم نواز نے اڈیالہ جل مںا 69 روز گزارے جبکہ کپٹن (ر) صفدر 74 روز تک جلا مںر رہے۔ اسلام آباد ہائکوپرٹ کے حکم کے بعد تنوکں قدزیوں کو اڈیالہ جلن سے رہا کر کے خصوصی طاررے کے ذریعے لاہور لایا گاٹ۔ اس موقع پر مسلم لگ ن کے کارکنان کی ایک بڑی تعداد نے قائد کا استقبال کان اور ان کے قافلے پر گُل پاشی کی۔