counter easy hit

نواز شریف اور مریم نواز کی واپسی : (ن) لیگ کی نئی زندگی یا شریف خاندان کی سیاسی خودکشی ۔۔۔؟ نامور تجزیہ کاروں کا خصوصی تجزیہ اس خبر میں ملاحظہ کریں

لاہور;مسلم لگی (ن) کے قائد نواز شریف نے ’’تخت یا تختہ ‘‘ سلوگن سے مقتدر قوتوں کے ساتھ ساظسی لڑائی کا فائنل راؤنڈ کھلنےے کا اعلان کر دیا ہے تاہم آج ان کی پاکستان آمد اسی سلسلے کی کڑی ہے جب کہ مسلم لگگ ن اسے ’’ریوائوہل آف لائن‘‘ کہہ

رہی ہے جبکہ ایوزیشن قوتں اسے نواز شریف کی ساتسی خودکشی قرار دے رہی ہںت۔تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کی سزاؤں کے بعد دبنگ انٹری الکشنٓ 2018ء پر بھرپور انداز سے اثرانداز ہو سکتی ہے، پارٹی کا ووٹ بنکے نواز شریف سے جڑا ہے، جسے 25جولائی کو شریف فیلس کشز کرنے کی پوزیشن مں ہو گی۔سا سی حلقوں کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی حکومت سے معزولی، نبے عدالت سے سزا یافتگی کے بعد عمومی رائے پائی جاتی تھی کہ وہ شاید ہی سزا بھگتنے کلئے وطن واپسی کا ارادہ کر سکں ، ماضی مںئ بھی قدا وبند کی صعوبتوں نے انکے ہوش اڑا دیے، انھوں نے ان صعوبتوں سے چھٹکارا پانے کےیں ملک بدری کو ترجحی دی اس سے ایک عام تاثر ییئ پایا جاتا تھا کہ نواز شریف صاحب شاید جلک کی سلاخوں کو قبول کرنے کی ہمت وجرات نہ جتا پائںی لکنز وطن واپسی کے فصلے نے نہ صرف عوام مںش بلکہ طاقتور ریاستی حلقوں مںو بھی کھلبلی مچا دی ہے۔سا سی پنڈتوں کا خافل ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کی ایسے حالات مںل آمد خفہے طاقتوں کی شہ پر ہو رہی ہے، ان کی پاکستان آمد کسی بڑی سایسی لڑائی کا

طبل جنگ ہو سکتا ہے۔دوسری جانب شہباز شریف نے نگران بوارو کرییم کو واضح الفاظ مںل دھمکی دے ڈالی ہے اور کہہ دیا ہے جہاں آج مراے کارکن بند ہںی کل تم ہو گے۔دوسری جانب سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے لیے سیکرٹری داخلہ کو فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی کیس میں اُس وقت کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو آج کے لیے پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔سماعت کے دوران چیف جسٹس نے سیکرٹری داخلہ سے استفسار کیا کہ کیا اسحاق ڈار تشریف لائے ہیں جس پر عدالت کو بتایا گیا کہ وہ موجود نہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ سیکریٹری داخلہ بتائیں اسحاق ڈار کو کیسے واپس لایا جائے اور اگر کوئی عدالت کے بلاوے پر نہ آئے تو کیا کرنا پڑے گا جس پر سیکرٹری داخلہ نے بتایا کہ کئی طریقوں سے پاسپورٹ منسوخ ہوسکتا ہے جب کہ شو کاز نوٹس دے کر پاسپورٹ کینسل کیا جاتا ہے۔سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ پرویز مشرف کیس میں پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ ہو چکے ہیں جس پر چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ اگر پاسپورٹ منسوخ کردیا گیا تو یہ بہانہ بھی ہوگا کہ اب کیسے آیا جائے۔