counter easy hit

قومی باکسر محمد وسیم انعامی رقم نہ ملنے پر دلبرداشتہ

ورلڈ چیمپئن کہتے ہیں ٹائٹل کے دفاع کے لیے اسپانسرز درکار ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری وعدہ پورا کریں۔

National Boxer Mohammad Waseem dishearted on not get the prize money

National Boxer Mohammad Waseem dishearted on not get the prize money

کوئٹہ: کھیل کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے باکسر محمد وسیم اعلی حکام پر پھٹ پڑے، کوئٹہ کے سپوت نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سے کیا شکوہ کہ انعامی رقم کا کیا گیا وعدہ وفا نہ ہوا۔
ڈبلیو بی سی فلائی ویٹ چیمپئن محمد وسیم نے دنیا نیوز کو دکھ بھری کہانی سنا دی۔ باکسر محمد وسیم کی انٹرنیشنل رینکنگ چیلنج فائٹ 23 ستمبر کو کولمبیا میں ہو گی۔ جس کی تیاری کے لیے وہ پاناما میں موجود ہیں۔ محمد وسیم جیف مے ویدر کی کوچنگ میں فائٹ کی تیاری کر رہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website