counter easy hit

پاکستان پریس کلب فرانس کے صدر صاحبزادہ عتیق الرحمٰن کی ہمشیرہ رضائے الہی سے انتقال کرگئی، انا للہ وانا الیہ راجعون

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز صحافی اوروقت ٹی وی فرانس کے بیوروچیف اور پاکستان پریس کلب فرانس کے بانی اور سابق صدر صاحبزادہ عتیق الرحمن کی بڑی ہمشیرہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں ان کا جنازہ آج بعد نماز جمعہ ساڑھے تین بجے قبرستان محلہ چاہ کھولے ریلوے روڈ گجرات میں ادا کی جائے گی۔ برائے رابطہ:  03364430033صاحبزادہ عتیق الرحمن <img class="alignnone size-large wp-image-1030410" src="https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/08/ATTIQ-785×654.jpg" alt="Namaz e Janaza, Funeral, Prayer, of, Syster, of, Sahibzada Atteeq, will, be, performed, at, Gujrat, Today" width="785" height="654"