counter easy hit

شریف خاندان نے کاروباری مفادات کیلئے ملک کی عزت داﺅ پر لگا دی ہے،نعمت اللہ

شریف خاندان نے کاروباری مفادات کیلئے ملک کی عزت داﺅ پر لگا دی ہے

Naimatullah, Vice, Chairman, PTI,France

Naimatullah, Vice, Chairman, PTI,France

پیرس(ایس ایم حسنین) نعمت اللہ ،وائس چیئرمین، تحریک انصاف ، فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارتیوں کے ساتھ ذاتی دوستیاں نبھانے اور چند ٹکوں کے بزنس کیلئے حکومت نے اپنے مشیر داخلہ اور صحافیوں کی عزت نفس کا کچرا کرا دیا۔اس حکومت کو  تین دفعہ حکرامی کا تجربہ ہے مگر ان کی سوچ میں پختگی نہ آئی نہ کبھی آسکے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website