counter easy hit

آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کا مقصد ڈیڑھ کروڑ کشمیری عوام کے حق کیلئے جدوجہد اوردنیا بھر میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کو متحد کرنا ہے، نعیم چوہدری

پیرس(یس اردو نیوز) کشمیر فورم فرانس کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نعیم چوہدری نے یس اردو کو ایک بیان میں کہا ہے کہ کشمیر فورم فرانس کا مقصد مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی فورمز پر اجاگر کرنا  ہے اور اس کیلئے ہمیں پاکستانی کوکشمیری کمیونٹی کے اتحاد کیلئے بہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔  ہر فورم پر ڈیڑھ کروڑ کشمیری عوام کی نمائندگی کر یں گے اور دوسرا آزاد کشمیر کے عوام کو انکے حقوق دلوانے اورانکے مسائل حل کرانے کے لئے ہماری جدوجہد جاری ہے۔ اس سلسلے میں ہم ہر مشکل کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔

 

NAEEM CHAUDHRY, CHAIRMAN, EXECUTIVE, FORUM, ALL, PARTIES, KASHMIR, FORUM, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website