counter easy hit

ملتان: باردانہ جعلسازی سے لینے کی کوشش، 2 ملزمان زیر حراست

ملتان:  بستی ملوک گندم خریداری مرکز پر جعل سازی سے بار دانہ حاصل کرنے کی کوشش میں 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا جن سے متعدد شناختی کارڈ اور درخواستیں بھی برامد کی لی گئیں۔

Multan: Two suspects arrested for trying to get rid of fraudulent fraudملتان کے قریبی نواحی علاقے بستی ملوک میں گندم خریداری مرکز پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جعل سازی سے بار دانہ حاصل کرنے والے 2 افراد کو حراست میں لے لیا۔ محمد بلال اور محمد فیض نامی ملزمان سے جعلی درخواستیں اور 10 شناختی کارڈ بھی برامد کر لیے گئے، ملزمان کے پاس سے 16 درخواستیں بھی ملی ہیں جن پر جعلی دستخظ کیے ہوئے تھے۔ ملزمان کے خلاف پولیس نے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔