counter easy hit

ملتان، غریب کے بچے، گھر کے فاقے اور قرض خواہ دروازے پر کھڑے رہ گئے، غریب نے انتہائی کربناک موت کو گلے لگا لیا

نہ زمین پھٹی نہ آسمان رویا، ملتان کے واپڈا ملازم گلفام نے سود خوروں کے چنگل اور مظالم سے تنگ آکر ٹرین کے آگے لیٹ کر خودکشی کرلی

Multan, poor, Wapda, employee, commit, suicide,

Multan, poor, Wapda, employee, commit, suicide,

ملتان(یس اردو نیوز)ملتان میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا 4 چھوٹے بچے ہیں اور گھر میں فاقے اور قرض دار گھر کی چوکھٹ پر کھڑے رہ گئے ، سود خوری کی لعنت نے ھمارے معاشرے کا سکون برباد کردیا ھے گھروں کے گھر اجڑ رھے ھیں چیف جسٹس آف پاکستان اس بابت خود سوموٹو لیں تاکہ معاشرے سے اس لعنت کا خاتمہ ھو ڈیرہ غازی خان میں یہ دھندہ عروج پر ہے

ملتان کے غرب واپڈ املازم نےگھر کی پریشانیوں سے تنگ آکر قرض لیا اور پھر قرض کے نام پر سود خوروں کے چنگل میں پھنستا چلا گیا۔ جب کوئی راہ نہ بنی اور عزت بچانے کا کوئی وسیلہ نظر نہ آیا تو انتہائی کربناک موت کو زندگی پر ترجیح دے ڈالی۔

AD:

علی الصبح جب گائوں میں جب گلفام کی لاش آئی تو غریب کے گھر میں کہرام مچ گیا۔ اہل خانہ اور رشتہ دار رات بھر تلاش کرتے رہے جبکہ گلفام ان سے کہیں دور جاچکا تھا۔ صبح سویرے کچھ لوگوں نے ایک لاش ریل کی پٹڑی پر پڑی دیکھی تو فوراً اس کے پاس پہنچے کچھ دیر بعد اس کے کپڑوں اور شناختی کارڈ سے پہچان ہوگئی اس کا سر دھڑ سے الگ ایک طرف پڑا تھا جو کہ پہچان میں نہیں آرہا تھا۔

AD;

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website