counter easy hit

ملتان: غیر ملکیوں کی سکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار چھت سے گر کر زخمی

Multan police officers injured after falling from the roof on foreign security

Multan police officers injured after falling from the roof on foreign security

ملتان میں غیر ملکیوں کی سکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار ہوٹل کی دوسری منزل سے گر کر زخمی ہو گیا۔ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ملتان: غیر ملکی افراد کی حفاظت پر تعینات پولیس اہلکار بابر ہوٹل کی دوسری منزل سے گر کر زخمی ہو گیا۔ ہوٹل کی چھت پر روشنی کے ناقص انتظامات تھے اور کانسٹیبل اندھیرے کے باعث چھت سے گرا۔ زخمی کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل کا کندھا اور متعدد ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔ زخمی کانسٹیبل بابر تھانہ کینٹ میں تعینات تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website