counter easy hit

سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کے ہمراہ ان کے فرزند محسن جاوید بٹ نے پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ کہا جہاں انہوں نے موجودہ حکومت کے آخری سیشن میں شرکت کے بعد مسلم لیگ ن کے سرکردہ راہنمائوں کے ساتھ ملاقات کی

اسلام آباد (یس اردو نیوز) سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کے ہمراہ ان کے فرزند محسن جاوید بٹ نے پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ کہا جہاں انہوں نے موجودہ حکومت کے آخری سیشن میں شرکت کے بعد مسلم لیگ ن کے سرکردہ راہنمائوں کے ساتھ ملاقات کی۔ محترم جاوید بٹ اور محسن جاوید بٹ نے پارلیمٹ ہائوس کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا اور خصوصاً 71 کے آئین کی یادگار کو دیکھا اور اس کی بہت تعریف کی۔ تصویر میں 71 کے آئین کا تصویری خاکہ پیش کیا گیا ہے جس میں اس وقت کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو ، مفتی محمود اوردیگر شخصیات مسودے پر دستخط کرتے ہوئے دکھائے گئے ہیں۔

پارلیمنٹ کے اختتامی اجلاس میں شرکت سے پہلے جناب جاوید بٹ کی محترم کیپٹن(ر)ممد صفدر، جناب، مشاہد حسین سید، جناب پیر اقبال شاہ ، میجر طاہر صاحب، جناب میاں عبدالمنان اورشمعون ہاشمی اور دیگر سیاسی ششخصیات کے ساتھ ملاقاتیں ہوئیں۔
Mr,javed,Akhtar,Butt,x,president,PMLN,france,or,un,k,beloved,son,Mr,Mohsan,javed,Butt,ny,aaj,parliment,House,ka,last,session,Attand,kia,es,moka,pr,Mr,Cap,safdar,sb,Mr,Pir,iqbal,shah,sb,Mr,Mushahid,Hussain,syed,sab,Mr,Major,tahir,sb,Mr,Mian,Abdul,Manan,sb,Mr,shamoon,Hashmi,sb,or,other,siasi,Dosto,sy,mulakat,ki,30,May,2018