counter easy hit

خان صاحب اور جمہوریت ایک ساتھ نہیں چل سکتے وہ ایک سیاسی بہروپیئے ہیں، جاوید بٹ

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ قائد محمد نواز شریف کیخلاف ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت نہیں ہوئی پاکستان میں طاقتور جمہوریت کا سورج جلد طلوع ہوگاعوام نے عمران کی گالیوں کی سیاست کو مسترد کردیا ہے ، فیصل آباد، سیالکوٹ اور جھنگ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جلسے ناکام رہے ،جلسے کی خالی کرسیوں کے بعد اب بلے کے نصیب میں خالی پرچیاں ہوں گی،عوام 25 جولائی کو عمران خان کی سیاست کو دفن کردینگے عمران خان نے جو شیروانی سلوائی ہے وہ چوتھی مرتبہ کسی اور طریقے سے پہن لیں