counter easy hit

موٹروے پولیس کا روڈ سیفٹی سیمینار ، میر پور یونیورسٹی میں طلبہ کا جوش و خروش

روات (اسد حیدری )موٹروے پولیس کی جانب سے میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا میرپور آزاد کشمیر:ایس ایس پی موٹروے شہریار سکندر سیکٹرٹو  کمانڈر نارتھ  جہلم، کمشنر میرپور محمد طیب، ڈی آئی جی میرپور راشد نعیم اور ایس ایس پی میرپورریاض حیدر کی شرکت اور طلبا و طالبات اور مختلف شعبہ ہاے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے خطاب کیا، سیمینار سے خطاب کرتے ہوے سیکٹر کمانڈر نے کہا کہ ہم پبلک کی روڈ سیفٹی آگاہی کے لیے کام کر رہے ہیں،اور دیگر تمام اداروں کے ساتھ مل کر پبلک روڈ سیفٹی آگاہی کے لیے کام کرنے کے لیے تیار ہیں، انجنیرنگ یونیورسٹی کے طلبا اگر ریسرچ وغیرہ کے لیے ہم سے مدد لینا چاہیں تو بھی ہم حاضر ہیں، اس سے پہلے موبائل ایجوکیشن یونٹ کے انسپکٹر اسدالرحمٰن نے تفصیلی ملٹی میڈیا بریفنگ دی، اور سوال جواب کا سیشن بھی ہوا،اور سیمینار کے اختتام پر وائس چانسلر ونیورسٹی اور موٹروے پولیس کی طرف سے معزز مہمانان کو اعزازی شیلڈز بھی دی گیں،

Motorway, police, conducted, road, safety, seminar, at, mirpur, university, students, participated, with, great, concern

Motorway, police, conducted, road, safety, seminar, at, mirpur, university, students, participated, with, great, concernMotorway, police, conducted, road, safety, seminar, at, mirpur, university, students, participated, with, great, concernMotorway, police, conducted, road, safety, seminar, at, mirpur, university, students, participated, with, great, concernMotorway, police, conducted, road, safety, seminar, at, mirpur, university, students, participated, with, great, concernMotorway, police, conducted, road, safety, seminar, at, mirpur, university, students, participated, with, great, concernMotorway, police, conducted, road, safety, seminar, at, mirpur, university, students, participated, with, great, concern