counter easy hit

پیرس، سینئر نائب صدرمنہاج القراان انٹرنیشنل فرانس حاجی مشتاق حسین کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے فرانس میں وفات پا گئیں۔ نماز جنازہ کل ڈیڑھ بجے منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں ادا کی جائیگی

پیرس(یس اردو نیوز) منہاج القرآن انٹرنیشنل سنٹر فرانس کے سینئر نائب صدر حاجی مشتاق حسین کی والدہ ماجدہ رضائے الہی سے انتقال کرگئی ہیں ۔ ان کی نماز جنازہ کل بروز جمعۃ  المبارک دن ڈیڑھ بجے مرکز منہاج القرآن لاکورنیومیں ادا کی جائیگی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور حاجی مشتاق حسین اور تمام سوگواران کویہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائیں۔ الہی آمین

برائے رابطہ حاجی مشتاق حسین 0698490786, محترم حاجی یعقوب حسین (ناظم تدفین کمیٹی)0631503518

mother,of,senior,vise,president,minhaj,ul,quran,france,haji,mustaq,ahmeds,mother,died,today,her,funeral,prayer,will,be,performed,tomorrow,130pm,at,minhaj,ul,quran,international