counter easy hit

موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ ’بی تھری‘ کردی

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ ’ بی تھری‘ کردی ہے۔ موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ادارہ جاتی کارکردگی خراب سے بہتر ہوئی ہے جو حالیہ آئی ایم ایف پروگرام کے بعد اصلاحات کی جانب معنی خیز پیشرفت ہے۔

Moody's made Pakistan rating 'B 3'عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کی کریڈٹ پروفائل نے ترقی کی شرح، کم آمدن سطح کے مقابلے میںبڑی معیشت اور ڈھانچہ جاتی مسائل میں توازن قائم کیا ہے۔