counter easy hit

‘‘مودی تیری‘‘پاکستانی گلوکار علی گل پیرکے گانے نے ایک دفعہ پھر تہلکہ مچا دیا

لاہور(یس اردو نیوز) پاکستانی گلوکار علی گل پیر بہتیرن ہنسی مزاق کے باعث پہچانے جاتے ہیں۔ وہ انتہائی منفرد طریقہ اختیار کرتے ہوئے طنز و مزاح اور موسیقی کے ملاپ سے حالات حاضرہ کو معنی خیز انداز میں

بیان کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں جسکی بہترین مثال انکا ایک گانا وڈیرے کا بیٹا  ہے انکی اس کاوش کو شائقین نے خوب سراہا اور  اس گانے کو35لاکھ55ہزار672 بار دیکھا گیا لیکن اس بار تو انہوں نے حد ہی پار کردی انہوں نے پاک بھارت کشیدگی پر ایک گانا’’مودی تیری‘‘ تیار کیا ہے جس نے ریلیز ہوتے ہی تہکہ مچا دیا ہے اس گانے میں علی گل پیر نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں ا بھر پور لوہا منوایا ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website