counter easy hit

مسٹر پنجاب اور جونئیرمسٹر پنجاب امیچور باڈی بلڈنگ چمپین شپ کے مقابلے پچیس فروری کو اسلام آباد میں ھو نگے

راولپنڈی (خصوصی رپورٹ )پاکستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسویشن کے زہر اهتمام مسٹر پنجاب اور جونئیرمسٹر پنجاب امیچور باڈی بلڈنگ چمپین شپ کے مقابلے پچیس فروری کو صبح دس بجے شاہ عبدالطیف بھٹائی ایڈیٹوریم اسلام آباد نزد ایچ ایٹ ون پرسٹن یونیورسٹی اسلام آباد میں ھو گی چیف آرگنائزر پاکستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسویشن ورلڈ چیمپئن احمد صادق کے مطابق مسٹر پنجاب اور جونئیرمسٹر پنجاب امیچور باڈی بلڈنگ چمپین شپ کے علاوہ میموریل باڈی بلڈنگ چمپین شپ کے مقابلے بھی ہوں گے پاکستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسویشن کے زہر اهتمام باڈی بلڈنگ مقابلے انٹر نیشنل قوا نین کے تحت ہوں گے

 

 

CHIEF, ORGANIZER, PAKISTAN, AMATEUR, BODY BUILDING, ASSOCIATION, WORLD, CHAMPION, CHAUDHRY, AHMED SADIQ, MISTER, PUNJAB, AMATEUR, BODY BUILDING, CHAMPIONSHIP, COMPETITIONS, WILL, BE, HELD, FROM, 25, FEBRUARY, AT, ISLAMABAD