counter easy hit

سینئر صحافی خالد بشیر کے چچا کی وفات پروائس چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس حاجی حسین مزمل، قاری فاروق احمد فاروقی اور نائب صدر سبط مزمل کا اظہار افسوس

سینئر صحافی خالد بشیر کے چچا کی وفات پروائس چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس حاجی حسین مزمل، قاری فاروق احمد فاروقی اور نائب صدر سبط مزمل کا اظہار افسوس

پیرس (نمائندہ خصوصی) سینئر صحافی اور نمائندہ اے آروائی نیوز فرانس مرزا خالد بشیر کے چچا کی وفات پر اظہار افسوس کیلئے آج جمعہ کے روز اہم شخصیات کی ان کے گھر آمد۔ وائس چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس حاجی حسین مزمل، نائب صدر سبط مزمل اور سابق چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی نے ان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی اور ان کے چچا عبدالحق وارثی کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا۔

اس موقع پر حاجی حسین مزمل اور قاری فاروق احمد فاروقی نے ان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا مغفرت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

mirza khalid bashir's uncle, died, haji hussain muzamil, sibt muzzamil and, qari farooq ahmed farooqi, visited, his, house, to, express, their, condolence mirza khalid bashir's uncle, died, haji hussain muzamil, sibt muzzamil and, qari farooq ahmed farooqi, visited, his, house, to, express, their, condolence