counter easy hit

پیرس، مرزا عبدالرحمٰن امیدوار برائے صوبائی اسمبلی  (حلقہ 8 گوجرخان) کے چھوٹے بھائی  سینئر پی پی راہنما عتیق الرحمٰن مرزا کی طرف سے نو منتخب صدر چوہدری رزاق ڈھل کے اعزاز میں افطار ڈنر

پیرس، مرزا عبدالرحمٰن امیدوار برائے صوبائی اسمبلی  (حلقہ 8 گوجرخان) کے چھوٹے بھائی  مرزا عتیق نے پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نو منتخب صدرچوہدری محمد رزاق ڈھل کے اعزاز میں شاہ نواز ریسٹورنٹ میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں پیرس کی سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس تقریب کے اختتام پر حاکم علی زرداری مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

MIRZA ATTEEQ, ORGANIZED, AFTAR, DINNER, IN, FAVOR, OF, CH. MUHAMMAD, RAZAQ