counter easy hit

میلان: فری اسٹائل اسنو بورڈنگ کا ورلڈ کپ

اٹلی کے شہر میلان میں فری اسٹائل اسنو بورڈنگ ورلڈ کپ کا انعقاد کیا گیا۔

Milan: World cup of freestyle snow boardingبِگ ایئر نامی اس مقابلے میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے شرکت کی،ایونٹ کے دوران مرد اور خواتین کے درمیان فری اسٹائل اسنو بورڈنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ شرکاء نے اپنی مہارت دکھاتے ہوئے اسنو بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کیا، اس مقابلے میں امریکا سے تعلق رکھنے والے کورننگ کرس نامی کھلاڑی نے شاندار مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نا م کی۔

آسٹریا سے تعلق رکھنے والی اینا گیزر خواتین کے مقابلوں میں فاتح قرار پائیں۔

You must be logged in to post a comment Login