counter easy hit

 انا لله وانا الیه راجعون، علم کے چراغ جلانے والا مولانا سمیع الحق کے بیدردی کے ساتھ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں، میاں ذوالفقار جتالہ

انا لله وانا الیه راجعون، علم کے چراغ جلانے والا مولانا سمیع الحق کے بیدردی کے ساتھ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں، میاں ذوالفقار جتالہ

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر میاں ذوالفقار علی جتالہ نے جے یو آئی س کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہادت پر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علم کے چراغ جلانے والے کو شہید کردیا گیا۔ پاکستان می اندھیروں کیلئے اغیار کی سازشوں کو بے نقاب کرنا چاہیے۔ اور ان کے قاتلوں کو بے نقاب کر کے سخت سے سخت سزا دی جانی چاہے۔

Mian Zulifqar jatala, PRESIDENT, PTI, FRANCE, CONDEMNED, BRUTAL, MURDER, OF, MOLANA SAMI UL HAQ